: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 28 ا کتو بر ( پر یس نو ٹ) اسٹیٹ بو رڈ آ ف ٹکنیکل ا یجو کیشن اینڈ ٹریننگ کے پریس نو ٹ کے مطا بق 24 اور 25 ا گست کو منعقد ہ ٹا ئپ ر ا ئٹنگ امتحا نا ت کے نتا ئج کا اعلا ن کر دیا گیا ہے۔ نتا
ئج و یب سا ئٹ http://apsbet.net/twshportal او ر http://sbtetap.gov.in پر ملا حظہ کر سکتے ہیں۔ پر چہ کی نقل حا صل کر نے کیلئے ا دا ئیگی اور دو بار ہ گنتی کے لئے در خوا ستیں صر ف اے پی آ ن لا ئن کے ذر یہ دا خل کی جا سکتی ہیں جسکے لئے 30 اکتوبر تا 14 نومبر تک در خوا ستیں دی جا سکتی ہیں۔